بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی نے بنگلادیش کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے باہر کرنے کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ بنگلادیش کی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں حصہ نہیں لے گی۔
آئی سی سی کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کیا گیا ہے، جو بنگلادیش کی جگہ ایونٹ میں حصہ لے گی۔