بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

پشاور، محکمہ ایکسائز نے 2 ماہ میں 1 ارب روپےریونیو جمع کرلیا

پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب روپے کا ریونیو جمع کرلیا۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا ۔ صوبے بھر میں چار لاکھ سے زائد اربن پراپرٹیز کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔

خیبر پختونخوا کے وسائل بڑھانے کے لئے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن نے محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب کا ریونیو جمع کرلیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12.52 فیصد زیادہ ہیں۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا۔

محکمہ نے رہائشی اور کمرشمل علاقوں کا سروے ڈیجٹائز کردیا ہے ۔ عوامی سہولت اور شفافیت کیلئے قانونی و ڈیجیٹل اصلاحات متعارف کرادی گئیں ہیں۔ پراپرٹی ٹیکس کا آن لائن سافٹ ویئر اور موبائل ایپ بھی فعال کردیا گیا ہے۔

پروفیشنل ٹیکس کی ڈیجیٹلائزیشن پر تیزی سے کام جاری ہے جبکہ عوامی مسائل کے حل کے لئے ای کھلی کچہری کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے