بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

پاکستان ریلوے نے 10 ارب روپے منافع کمایا: وزیر ریلوے حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے نے حالیہ مالی سال میں 10 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں سال کے آخر تک نیا ریلوے ٹریک متعارف کروایا جائے گا۔
حنیف عباسی نے مزید کہا کہ پاکستان ریلوے کو وسطی ایشیائی ریاستوں سے جوڑنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس سال کے آخر میں اس منصوبے کی بنیاد رکھی جائے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان پر ان کا حق ہے جو اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر کے ملک کی حفاظت کرتے ہیں، اور پوری دنیا پاکستان کی کامیابیوں کو تسلیم کرتی ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ راولپنڈی میں اسکولوں، کالجوں اور اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے کام بھی جاری ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے