بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

کراچی: بلدیہ کالونی میں فائرنگ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہیں جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، جاں بحق افراد کی شناخت 60 سالہ عابد علی، 50 سال مریم، اور 20 سالہ زوہیب کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق افراد میں میاں،بیوی اور بیٹا شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق زخمی خاتون کی شناخت 35 سالہ فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے، لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی اور لڑائی جھگڑے کا لگ رہا ہے، کرائم سین یونٹ کو جائےوقوعہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے