بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد: رواں سال پولیو کا 8 واں کیس سامنے آگیا، تحقیقات شروع

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال پولیو کا 8 واں کیس سامنے آگیا، ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

این ای او سی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پولیو کے 6، سندھ میں 2 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، پشاور اور خیبر کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 2 سے 8 نومبر تک 97 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے دوران تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:کیلیفورنیا میں سیوریج لائن ٹوٹنے سے تمام ساحلی پانیوں کو بند کر دیا گیا

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے اس کیس کی تفصیلی تحقیقات کا آغاز کر دیا، وائرس کی مزید منتقلی کی روک تھام کے لیے سائنسی شواہد کی بنیاد پر مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting