بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق مشیر احتساب کا اپنے اتحادیوں کیخلاف کیس نیب بھجوانے کا انکشاف

راولپنڈی(آئی این پی)سابق حکومت کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر اپنے ہی اتحادیوں سے ہاتھ کرنے میں سرگرم رہے۔ انہوں نے اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے میں رنگ روڈ کے گرد 16 ہائوسنگ سوسائٹیز کے کیسز نیب کو منتقل کرنے پر زور دیا۔