بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لودھراں میں پی ٹی آئی امیدوار عزت جاوید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

لودھراں(نیوز ڈیسک)پی پی 228لودھراں میں پی ٹی آئی امیدوار عزت جاوید کے گھر پر چھاپہ،آپریشن جاری۔نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ عزت جاوید کے ڈیرے پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے ۔