بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

ایرانی پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے ہفتے کے روز جنوبی ایران کے صوبہ ہرمزگان میں ایک اسرائیلی Hermes 900 ڈرون کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون ایران کے ساحلی علاقے کے قریب پرواز کر رہا تھا، جسے ایران کے فضائی دفاعی نظام نے مؤثر کارروائی کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔