بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیل نے لبنان کو حزب اللہ کے غیرمسلح ہونے کی دھمکی دی

اسرائیل نے لبنان کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک میں موجود حزب اللہ کو غیرمسلح کرے، ورنہ اس کے لیے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیل کا لبنان کے خلاف کوئی علاقائی دعویٰ نہیں ہے، لیکن لبنانی سرزمین سے اسرائیل پر حملے قابل قبول نہیں ہیں۔
وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ لبنان کی حکومت کو فوری طور پر اسرائیل کی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے، تاکہ ہم مزید شدید کارروائیوں پر مجبور نہ ہوں۔