ماسکو(نیوزڈیسک)صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔









