بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ممکن ہے ایران سے بات کروں لیکن یہ شرائط پر منحصر ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ ممکن ہوسکتا ہے ایران سے بات کروں لیکن یہ شرائط پر منحصر ہوگا۔

واشنگٹن میں امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ویسے اب ایران سے بات کرنے کی کچھ خاص ضرورت بھی نہیں رہی۔

امریکی میڈیا کے مطابق نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبٰی حسینی خامنہ ای کے انتخاب پر ناخوش ہیں۔

ٹرمپ نے کہا کہ میرا نہیں خیال ایران کے نئے سپریم لیڈر امن سے رہ سکتے ہیں۔