اسلام آباد(ممتاز نیوز) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ایک بزرگ شہری ووٹ ڈالنے آگئے تو انہوں نے جذباتی وڈیو پیغام میں کہا کہ میں اللّٰہ سے 17 تاریخ تک کی زندگی مانگ رہا تھا کہ اللّٰہ بھلے اسکے بعد مجھے موت دے دینا کیونکہ میرے پاس ووٹ کی صورت میں امانت تھی عمران خان کی جو آج میں نے ادا کردی ہے۔
پنجاب ضمنی انتخابات ، بزرگ شہری کا جذبہ
Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20








