بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان، امریکی سفارتی عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود کر دی۔

امریکی سفارتخانہ کے مطابق عملے کی نقل و حرکت ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے باعث محدود کی گئی ہے۔

امریکی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجتماعات سے دور رہیں، اردگرد کے ماحول سے باخبر رہیں، مقامی خبروں پر نظر رکھیں اور اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں۔