بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبا ز گل گرفتار

اسلام آباد(ممتا ز نیوز)وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے شہباز گل کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عملی طور پر گرفتار کیا جا چکاہے۔ مجھے باہر جانے نہیں دے رہے۔ پولیس نے میرے وکلاء کو بتایاکہ ہم گرفتار کررہے ہیں۔انہیں اوپر سے کہا گیا کہ مجھے الجھائے رکھا جائے۔ انہوںنے کہا کہ مجھے جانے دیں تاکہ میں ن لیگ کی دھندلی بے نقاب کرسکوں ۔