بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ رشید عمران خان کادشمن ،آڈیوکسی کے کہنے پرریکارڈ کرائی ،جلیل شرقپوری

اسلام آباد(ممتاز نیوز )جلیل شرقپوری اورشیخ رشید کے ساتھ آڈیولیک ہونے کے معاملےپرکہاکہ شیخ رشید نے کسی کے کہنے پرآڈیوریکارڈ کرائی ،شیخ رشید عمران خان کادشمن ہےپہلے بھی عمران خان کوکہاتھاکہ علیم خان مخلص نہیں ہے ،اتوارکونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل شرقپوری نے کہاکہ آج بھی عمران خان کوکہتاہوں کہ شیخ رشید آپ کے ساتھ مخلص نہیں ،شیخ رشید نے یہ سب کچھ کسی کے کہنے پرکیاہے۔