ملتان(نیوزڈیسک)پی پی 217 ملتان کے تمام 217پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار زین قریشی نے 47ہزارسے زائد ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ (ن) سلمان نعیم نے 40ہزار سے زائدووٹ حاصل کئے ۔
پی پی 217 ملتان،پی ٹی آئی کے زین قریشی 47ہزارسے زائدووٹ لیکرکامیاب








