بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں جس میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحا لی کیلئے دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔

فیصل مسجد، بادشاہی مسجد سمیت چھوٹے بڑے  شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔

ملک بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ حساس مقامات پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اضافی دستے تعینات ہیں۔