بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق ایف بی آئی چیف رابرٹ میولرکی موت پر ٹرمپ کا خوشی کااظہار

سابق ایف بی آئی چیف رابرٹ میولر 81 برس کی عمر میں چل بسے۔

امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ میولر کا انتقال جمعہ کو ہوا تھا، جس کی وجہ اور مقام ظاہر نہیں کیا گیا۔

رابرٹ میولر نے 2016ء میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کی قیادت کی تھی۔

رابرٹ میولر کی موت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ خوشی ہے رابرٹ میولر مر گئے، وہ اب معصوم لوگوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔