سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں کالا باغ قلعہ(نیوزڈیسک)سابق ایم این اے اوروفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔