بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مشرقی افریقہ میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 9 افراد ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ مائیگریشن ایجنسی کےمطابق کشتی حادثے میں 45تارکین وطن لاپتہ ہیں،جن کی تلاش جاری ہے،حادثہ 24مارچ کو شمالی علاقے میں پیش آیا۔

اقوام متحدہ مائیگریشن ایجنسی کا کہنا ہےکہ کشتی پر 320افراد سوار تھے،زیادہ ترکا تعلق ایتھوپیا سے تھا۔