بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کشمیریوں کے پاکستان سے الحاق کے خواب کوشرمندہ تعبیر ہونے تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد(ممتاز نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوتے ہوئے لکھا ہےکہ یومِ الحاقِ پاکستان، کشمیریوں کے پاکستان سے الحاق کے خواب کوشرمندہ تعبیر ہونے تک جدوجہد جاری رکھنے کے عہد کی تجدید ہے۔بھارتی ریاستی مظالم اس مذاحمت، قربانی اور عزم کی پختگی کو ماند نہ کر سکے۔ ہم کشمیریوں کے اس عظیم جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔