بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

2018 میں ہمارے پاس امیدوار نہیں تھے پھر بھی کانٹے کا مقابلہ کیا،مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ن لیگ نے اپنی ایک بھی سیٹ نہیں ہاری۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں،ان میں سے بہت حلقوں میں ن لیگ کے پاس 2018میں امیدوار نہیں تھے۔
مریم نواز نے کہا کہ امیدوار نہ ملنے سے لے کر کانٹے کے مقابلے تک بڑی بہتری آئی۔