بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 7 جون کو ہونگے، گلگت اسمبلی کے 24 حلقوں میں ایک ہی دن پولنگ ہوگی۔ الیکشن شیڈول بعد میں جاری ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے 24 جنوری کو گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا اعلان کیا تھا تاہم آل پارٹیز کانفرنس کی تجاویز پر عام انتخابات ملتوی کیے گئے تھے۔