لیاقت پور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) ایم پی اے چودھری مسعود کے پیسے لے کر ترکی فرارہونے کی اطلاعات پر بڑی تعداد میں علاقے کے لوگ ان کے گھر کے باہر جمع ہوگئے اور احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں لوٹے اٹھا رکھے تھے ۔انہوں نے چودھری مسعود کے خلاف نعرےبازی بھی کی۔
لیاقت پور سے لوٹا بنے ایم پی اے چوہدری مسعود کے گھر کے باہر مناظر pic.twitter.com/NJWDNwUniP
— آزاد رینــچ (@NaikRooh) July 20, 2022








