بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہرمز کھلوانے کیلئے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz)کھلوانے کے لیے امریکا نیا عالمی اتحاد بنانے کے لیے سرگرم ہوگیا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو تار روانہ کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق تار میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدے کیلیے راغب کریں۔

اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:آبدوزہنگورکی کمیشننگ پاک بحریہ کی جدیدیت اور دفاعی صلاحیت میں اضافے کا ایک اہم سنگِ میل ہے،صدر مملکت

امریکی صدر ٹرمپ چند ہفتے قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کے لیے تیار ہے۔