بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ

امریکی صدر ٹرمپ(Donald Trump) نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(benjamin netanyahu) سے کہا ہے کہ لبنان پر صرف سرجیکل حملے کریں۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ لبنان کے خلاف مکمل جنگ سے گریز کرنا چاہیے۔

قبل ازیں امریکی خلابازوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران کی فضائیہ کو تباہ کردیا۔

مزیدپڑھیں:سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے 82 فیصد میزائل تباہ کردیے ہیں، ایران کے پاس میزائل بنانے کی صلاحیت کم رہ گئی ہے۔