بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چودھری پرویز الٰہی جہاندیدہ سیاستدان ہیں ،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ قابل فخر ہیں جو تمام دھونس دھاندلی کے باوجود نہ جھکے ،ہمارا مقصد وطن عزیز کو عظیم تربنانا ہے ۔عمران خان نے کہا کہ ریاست مدینہ کے قیام کا مقصد ملک کو آزاد کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوئی قوم آگے نہیں بڑھ سکتی جب تک خود کو کرپشن سے آزاد نہ کرے ,25مئی کو خواتین اور طچوں پر ظلم کیا گیا ،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی ایک جہاندیدہ سیاستدان ہیں ۔