وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: کوشش ہے ایران امریکاجنگ کا مکمل خاتمہ ہو اورتیل دوبارہ (trying to stop the war) ہو: وفاقی وزیر کی گفتگو
شکر گڑھ میںوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔
کارنر میٹنگ سےخطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا امریکا ایران جنگ نے دنیا میں تیل کا بحران پیدا کر دیا ہے،کوشش ہے ایران اور امریکا جنگ کا مکمل خاتمہ ہو اور تیل دوبارہ سستا ہو۔
مزید پڑھیں:موسمی بیماری، خاتون کوما میں چلی گئی، شادی سے 2 دن قبل ہوش میں آگئیں
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران میں جنگ بندی نہ کراتے تو آج دنیا میں تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا۔









