بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف(Maryam Nawaz Sharif) کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی

جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوط رکھنا تھا ۔منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔

مزیدپڑھیں:امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار

لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔