بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سکھر، خاتون و بچی کے مبینہ اغوا کار حادثے میں ہلاک، اہلخانہ، خاتون فرار ہوئی، پولیس

سکھر میں قومی شاہراہ پر جسکانی گوٹھ (jaskani goth accident)کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ خاتون اور بچی زخمی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق مرنے والے افراد پر خاتون کے شوہر نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق شوہر نثار بھارو نے الزام لگایا کہ ملزم نے رات کو اُن کے گھر پر حملہ کیا، بیوی اور بیٹی کو اغوا کرکے لیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہینڈرڈ انڈکس میں 1059پوائنٹس کی کمی

نثار بھارو کا کہنا ہے کہ پولیس کے ذریعے اطلاع ملی کہ روڈ حادثے میں بیوی اور بیٹی زخمی ہیں۔