حمزہ شہبازآج حلف اٹھائیں گے لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے نومتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہبازشریف آج حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب صبح آٹھ بجے گورنرہاوس میں منعقد ہوگی جہاں گورنر بلیغ الرحمان ان سے حلف لیں گے۔اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ۔