بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران، امریکا معاہدہ امید، خام تیل عالمی منڈی میں 95 ڈالر فی بیرل پر فروخت

ایران امریکا معاہدے(iran amriaca agreement) کی امید پیدا ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ تقریباً 5 ڈالر کم ہو کر 97 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی 91 ڈالر اور مربن خام تیل ساڑھے چھ فیصد کمی کے بعد 95 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا جارہا ہے۔

مزید پرھیں:لاہور، تحریک انصاف نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا

آج ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے، پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا ہنڈرڈ انڈیکس میں 3 ہزار 881 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 725 پوائنٹس پر بند ہوا۔