بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ناراض

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ناراض،نوازشریف نے چند قریبی رہنمائوں سے اپنی ناراضی کا اظہار کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف سمجھتے ہیں اتحادیوں اور چند پارٹی رہنمائوں کی وہ سے ن لیگ مشکل میں پھنسی، حکومت کی تبدیلی کی صورت میں نوازشریف دوبارہ اتحادیوں سے بات کریں گے ۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں چلنے نہیں دیا گیا تو ہم قبل ازوقت انتخابات کی طرف جائیں گے ۔