بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن، نواز شریف کو دورہ گلگت بلتستان کی مشروط اجازت دیدی

اجازت الیکشن ایکٹ 2017، متعلقہ انتخابی قوانین اور ضابطۂ اخلاق برائے عام انتخابات 2026(General elections) کی مکمل پابندی سے مشروط ہو گی،این او سی

تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کو گلگت بلتستان کے 2 جون کے مجوزہ دورے کے لیے باضابطہ این او سی جاری کردیا گیا۔

گلگت بلتستان انتخابات:ایم کیو ایم امیدوار لیگی امیدوار کے حق میں دستبردار۔نواز شریف کو انتخابی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گلگت بلتستان آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:این او سیز معاملہ، خریدار کنسورشیم پی آئی اےکے کنٹرول کا منتظر، ذرائع

این او سی کے مطابق اجازت الیکشن ایکٹ 2017، متعلقہ انتخابی قوانین اور ضابطۂ اخلاق برائے عام انتخابات 2026 کی مکمل پابندی سے مشروط ہو گی۔