بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی (LNG)کارگو کا ٹھیکہ 19.1337 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پر بی پی سنگاپور کے حوالے کر دیا ہے۔

توانائی کے تحفظ سے متعلق خدشات اور مشکل علاقائی مارکیٹ کے باوجود پاکستان نے ایندھن کی اضافی سپلائی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدپڑھیں:آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے اسپاٹ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگو کا ٹھیکہ بی پی سنگاپور کو 19.1337 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) کے حساب سے دیا گیا ہے۔