پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی(TOQUIR MEHADI) نے گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 7 سکردو 1 سے میدان مار لیا ہے۔
جی بی اے 7 سکردو 1 کے تمام 31 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ موصو ل ہو گیاہے جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے توقیر مہدی نے4320 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے
مزید پڑھیں:جی بی اے 23، آزاد امیدوار انورعلی 12090 ووٹ لیکر کامیاب قرار
جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے جلال حسین 3891 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔









