آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ(Budget) 12 جون کو پیش کیاجائے گا،وزیراطلاعات عطا تارڑ نے ایم نیوز سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور متعلقہ اداروں نے حتمی ورک مکمل کر لیا ہے۔
مقامی ہوٹل میں چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ بجٹ کے حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔
مزیدپڑھیں:قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس بلانے کی سمری ارسال کری، طارق فضل چوہدری









