بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی و سینیٹ کا اجلاس کل شام طلب، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی اور سینیٹ (SANATE)کا اجلاس کل طلب کرنے کے سلسلسے میں ، نوٹیفکیشن جار ی کردیا گیا

اس حوالے سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:شادی کی خوشی میں دلہن کا ڈانس، سسرالیوں کا اعتراض، بارات واپس لے گئے

دریں اثنا سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی 10 جون کی شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔