بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران دھمکیوں کے سامنےکبھی سرتسلیم خم نہیں کریگا، مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان(president masood) نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران دھمکیوں کے آگے کبھی سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کو بمباری سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا،سمجھتے ہیں جنگ ملک کے مفاد میں نہیں۔

امریکی افواج کے ایران پر فضائی حملے، ایران کا بحرین اور اردن میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران کی خودمختاری کو چیلنج کیا تو ہتھیار نہیں ڈالیں گے،خطے میں جاری موجودہ صورتحال سے نکلنا ہو گا،بحران کے دوران ملک کو چلانا

مشکل تھا۔

مزید پڑھیں:افغان سرحد پر آپریشن، فتنہ الخوارج کے 26 دہشتگرد ہلاک، 4 اہم مراکز تباہ

ایرانی صدر نے چیلنجز پر قابو پانے کیلئے اتحاد اور تعاون پر زور دیا۔