بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف اسٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند

آئی ایم ایف(IMF) نے سولر پینلز اور سٹیشنری کی مصنوعات پرٹیکس میں مجوزہ اضافہ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی

جبکہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان رئیل سٹیٹ سیکٹر کے لیے مجوزہ ٹیکس رعایتوں پر مذاکرات جاری ہیں ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سےآئی ایم ایف سٹیشنری اور سولر پینلز پر ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے پر راضی ہو گیا

مزیدپڑھیں:بھارت نے ڈاکٹر ستینجل پانڈے کو پاکستان میں نیا ناظم الامور نامزد کر دیا

اس پیش رفت کو آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے دوران عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے حکومت کی کوششوں کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔