بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز(Strait Of Hormuz) کو مکمل طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بی بی سی کے مطابق جمعرات کی صبح، ایشیائی منڈیوں نے امریکہ اور ایران کے نئے تنازع پر تیزی سے رد عمل سامنے آیا ہے ، شپنگ روٹ کی مکمل بندش کے اعلان اور بحری جہازوں پر ممکنہ حملے کی اطلاعات کے فوراً بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

مزیدپڑھیں:سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت، جسے عالمی تیل کی قیمت انڈیکس کہا جاتا ہے، ایشیائی منڈیوں میں صبح کی تجارت میں تقریباً دو فیصد اضافے کے بعد 95 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔