بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

14 سالہ بچے کیساتھ زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نےجوہر ٹاؤن میں 14سالہ بچے سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو متاثرہ بچے اور اس کے لواحقین سے رابطہ کی ہدایت کردی۔انہوں نے کہا کہ جوہر ٹاؤن میں 14سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ ملزم مدرسے میں بچوں کو پڑھاتا تھا۔چیئرپرسن سارہ احمدنے کہاہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔