فیصل وواڈا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انڈسٹری ہارون اختر (Haroon akhtar) اور سیکرٹری انڈسٹری کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
گاڑیوں کے معاملے میںسوا ارب روپے کا بڑاسکینڈل آیا ہے یہ کیس سیدھا ہتھکڑیاں لگانے والا کیس ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب حکومت ، قیمتوں کے تعین اورگندم خریداری کیلئے نیا نظام متعارف
بورڈ آف انجینئرنگ نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا ہے سینیٹ کمیٹی کے چیرمین نے کل سیکرٹری اور متعلقہ وزیر کا کل کمیٹی میں طلب کر لیا۔









