نیوزی لینڈ نے 26 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ دے دیا،انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کین ولیمسن (Can Williamson)کو سنٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہوگئے۔
ٹام بلینڈل،مائیکل بریس ویل،مارک چیپمین،ڈیون کانوے،جیکب ڈفی سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنےوالے کھلاڑیوں میں شامل ہیں،کین ولیم سن کو سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل نہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں:ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کو پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ
زیک فولکس،مچ حے،کائلی جیمیسن،ٹام لیتھم،ڈیرل میچل،ہینری نکلولس بھی شامل ہیں،اس کے علاوہ ول اورورکے،گلین فلپس،رچن رویندرا، مچل سینٹنر، بین سئیرز،نیتھن سمتھ،بلئیر ٹکنر،ول ینگ بھی سنٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔








