بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کا امیر ترین طبقے کو بڑا ریلیف، ہائی اوکٹین پر لیوی میں 214 روپے فی لیٹر سے زائد کمی

وفاقی حکومت نے امیر ترین طبقے کو بڑا ریلیف(Relief) دیتے ہوئے مہنگی اور لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین فیول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں تاریخی کمی کر دی ۔

ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی میں 214 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ، جس کے بعد اس کی شرح 91 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:پٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی