بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فٹبال میچ میں زیادہ حملے روکنے کا ریکارڈ برابر

فٹ بال ورلڈ کپ میں ایکواڈور(Ecuador) اور کوراساؤ (Curacao)کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ حملے روکنے کا ریکارڈ برابر ہو گیا۔

میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملے ناکام بنائے۔

پہلی بار ورلڈ کپ کھیلنے والی کوراساؤ نے ایونٹ میں پہلا پوائنٹ حاصل کر لیا ہے۔

مزیدپڑھیں:لینڈنگ کے دوران طیارہ کریش،یوبی سوفٹ کے شریک بانی کلاڈ گیلمو چل بسے

ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے لیے دونوں ٹیموں کو اپنے آخری میچز جیتنا ہوں گے۔

ایکواڈو کی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ جرمنی سے کھیلے گی جبکہ کوراساؤ کی ٹیم آئیوری کوسٹ کا سامنا کرے گی۔