بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلگت بلتستان حکومت، پیپلز پارٹی، ن لیگ، آئی پی پی میں اتحاد ہوگیا، ذرائع

گلگت بلتستان(Gilgit Bultistan) اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان اتحاد ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے سے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:1 لاکھ 19 ہزار سے زائد پاکستانی حجاج کی ڈیجیٹل پرمٹس پر ریاض الجنہ کی زیارت

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جی بی کے وزیراعلیٰ کا انتخاب بھی بلامقابلہ ہونے کا امکان ہے۔