بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوم عاشور امام حسینؓ اور خانوادہ امام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ محرم حق و باطل کے درمیان ابدی جدوجہد کی علامت ہے، کربلا میں امام حسینؓ اہل بیت اور ان کے جانثار ساتھیوں نے اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانیاں دیں، شہداء کربلا کی قربانی کا سبق ہے کہ ظلم و باطل کبھی بھی حق پر غالب نہیں آ سکتے۔

مزیدپڑھیں:دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے کئے جانے کا امکان

نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہا کہ کربلا حق کی راہ میں سختیوں کو صبر و استقامت سے برداشت کرنے کا پیغام ہے۔