وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ (Funeral Prayer)میں شرکت کریں گے۔
دورۂ ایران مکمل کرنے کے بعد وزیرِ اعظم ترکیہ بھی جائیں گے۔شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ و تدفین عاشورہ کے بعد ہو گی۔واضح رہے کہ چند روز پہلے ایوان میں خطاب کے دوران وزیرِ اعظم نے دورہ ایران کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں:پاکستان پہلی بار بین الاقوامی اولیو کونسل کا مستقل رکن بن گیا
یاد رہے کہ ایران کے شہید رہنما سپریم لیڈر علی خامنہ 28 فروری کو ایران پر ابتدائی امریکی حملے میں شہید ہوئے تھے۔








