بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی (Arab TV News)نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی طرف سے تجویز کردہ منصوبے کی بنیاد پر بات چیت جاری ہے۔

مزید پڑھیں:باجوڑ: وزیر مملکت مبارک زیب کے استقبال میں ہوائی فائرنگ، مقدمہ درج

رپورٹ میں بتایا گیا کہ آبنائے ہرمز کے بارے میں سلطنت عمان کی تجویز پر مشاورت کیلئے مذاکراتی وفود اپنے اپنے ممالک جائیں گے۔